وا شھنگٹن 28 ا گست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کی ایک د ر جن کمپنیو ں نے فو ر بس ایشیا کے فیبلس 50 کی لسٹ میں نا م شا مل کر ا لیا ہے۔ ا س لسٹ میں ٹا ٹا کنسلٹنسی سر و سز ‘ ا یچ ڈی
ایف سی بنک‘ ایچ سی ایل ٹکنا لو جیز ‘ سن فا ر ما سو ٹیکل انڈ سٹر یز ‘ مہیند را اینڈ مہیند ر ا کے نا م قا بل ذکر ہیں۔ فو ر بس نے کہا کہ فیبلس 50 میں 1300 لسٹ کئے ہو ئے کمپنیو ں میں سے چنا گیا جنکی سا لا نہ آ مد نی کم ا ز کم 3 بلین ڈ ا لر ہو۔